• 17 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ہلنا دبانے کا قائم مقام

حضرت مسیح موعود علیہ السلام چلنے پھرنے کا فائدہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :
’’چلنا پھرنا یہاں تک کہ پسینہ آجائے بہت مفید ہے۔ اس سے موادردیہ خارج ہوجاتے ہیں۔ ٹہلنا دبانے کے قائم مقام ہوجاتاہے۔‘‘

(بحوالہ، علم طب حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ57)

(مرسلہ: درثمین احمد ۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

درخواستِ دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 جنوری 2022