آپ کے قول اور فعل میں پوری مطابقت ہو
دوران گفتگو بڑے بڑے بول بولنے سے اور بڑے بڑے دعوے کرنے سے انسان اپنے نفس کو تو دھوکہ دے سکتا ہے مگر اس کے یہ خام خیال دعوے اور قول و فعل میں تضاداسے اللہ تعالیٰ کی نظروں میں ضرور گرا دیتا ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑنے اپنے مبارک و با برکت ارشادات عالیہ میں بارہا اس طرف توجہ دلائی ہے کہ آپ کے قول اور فعل میں پوری مطابقت ہو۔
(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)