• 28 اپریل, 2024

فقہی کارنر

طاعون سے مرنے والے کو غسل کیسے دیں؟

سوال ہوا کہ طاعون زدہ کے غسل کے واسطے کیا حکم ہے؟

فر مایا: مومن طاعون سے مرتا ہے تو وہ شہید ہے۔ شہید کے واسطے غسل کی ضرورت نہیں۔

سوال ہوا کہ اس کو کفن پہنایا جائے یا نہیں؟

فر مایا: شہید کے واسطے کفن کی ضرورت نہیں۔ وہ انہیں کپڑوں میں دفن کیا جاوے۔ ہاں اس پر ایک سفید چادر ڈال دی جائے تو ہرج نہیں۔

(بدر 4۔ اپریل 1907ء صفحہ6)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ یوکے)

پچھلا پڑھیں

اندھیری رات میں نور

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مارچ 2022