• 15 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

نرم اور پاک زبان کا استعمال

ہمارے آقائے نامدار حضرت محمد مصطفی احمدمجتبیٰ ﷺ سراپا شفقت اور مجسم رحمت تھے۔ آپؐ کی سیرت کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ آپؐ نے کبھی کسی کے ساتھ درشت کلامی نہیں کی وہ خواہ آپؐ کا جانی دشمن ہی کیوں نہ ہو۔ یہ آپ ؐ کے اعلی اخلاق، نرم اور پاک زبان کا استعمال ہی تھا کہ آپؐ نے بتوں کے پجاریوں کو خدائے واحد کے پجاری بنا دیا۔

(بشریٰ نذیر آفتاب ۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 مارچ 2022