• 15 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

جس شخص نے قرآن پڑھا اور اس پر عمل کیا تو اس کے ماں باپ کو قیامت کے روز دو تاج پہنائے جائیں گے۔ جن کی روشنی سورج کی چمک سے بھی زیادہ ہو گی۔یعنی اگردنیا میں سورج تمہارے گھروں میں آجائےتو اس کی روشنی سے ان تاجوں کی روشنی زیادہ ہو گی۔پھر جب اس کے ماں باپ کا یہ درجہ ہو ا تو خیال کروکہ خود اس شخص کا جس نے قرآن سیکھا کیا درجہ ہو گا۔

(سنن ابی داؤد۔700 احکامِ خداوندی صفحہ22 مرتبہ حنیف احمدمحمود)

(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام ایک تاریخی خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 مارچ 2022