• 16 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

’’آپ یہ کر سکتے ہیں‘‘ یہ ایک ایسا جادوئی جملہ ہے۔ جو کچھ نہ کر سکنے والے کو کچھ کرنے کا حوصلہ اور تھوڑی سی ہمت دِکھانے والوں کو مزید آگے بڑھنے کا حوصلہ دِلاتا ہے۔ کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ہمیشہ اُن لوگوں میں سے بنیں جو حوصلہ افزائی کے ذریعے کھڑے ہوؤں کو چلنے اور چلنے والوں کو دوڑنے کا جذبہ عطا کر دیں۔

(مرسلہ: ثمرہ خالد جرمنی)

پچھلا پڑھیں

کتاب تعلیم کی تیاری (قسط 38)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 اپریل 2022