• 1 نومبر, 2024

تم ضرور امر بالمعروف کرو

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے تم ضرور امر بالمعروف کرو اور تم ضرور ناپسندیدہ باتوں سے منع کرو۔ ورنہ ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب نازل کرے۔ اور عذاب نازل ہونے کے بعد تم دعا کرو گے مگر تمہاری دعا قبول نہیں کی جائے گی۔

(ترمذی ابواب الفتن باب ماجاء فی الأمر بالمعروف والنھی عن المنکر)

پچھلا پڑھیں

اطاعت خلافت کی برکات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 مئی 2022