مکرم ارشد محمود۔ نمائندہ الفضل آن لائن، یونان اطلاع دیتے ہیں کہ
مکرم جمیل احمد آف یونان کا مورخہ 23؍مئی 2022ء کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ پولیس نے ہسپتال پہنچایا حالت کافی سیریس ہے ایکسیڈنٹ ہونے کے بعد سے تا حال بیہوش ہیں۔ احباب جماعت کی خدمت میں دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ معجزانہ طور پر شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے اور صحت و سلامتی والی فعال زندگی عطا فرمائے۔ آمین
درخواستِ دعا
