رمی جمار کے وقت دعا
حضرت عبد اللہ بن عمرؓ رمی جمار کے وقت ہر کنکر مارنے کے ساتھ اللہ اکبر کہتے اور یہ دعا پڑھتے تھے:
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ حَجًّا مَّبْرُوْرًا وَّ ذَنۡۢبًا مَّغْفُوْرًا
(کتاب الدعاء للطبرانی جلد2 صفحہ1209 بیروت)
ترجمہ:۔اے اللہ! اِس (حج) کو مقبول حج بنانا اور گناہوں کو بخش دینا۔
(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق صفحہ93 ایڈیشن2014ء)
(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)