• 28 اپریل, 2024

فقہی کارنر

پھٹی ہوئی جراب پر مسح کرنا

حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فر ماتے ہیں:۔
میں نے حضرت صاحب کو دیکھا ہے جراب میں ذرا سا سوراخ ہو جاتا تو فورً اس کو تبدیل کر لیتے مگر میں اب دیکھتا ہوں کہ لوگ ایسی پھٹی ہوئی جرابوں پر جن کی ایڑی اور پنجہ دونوں نہیں ہوتے مسح کرتے چلے جاتے ہیں یہ کیوں ہوتا ہے؟ شریعت کے احکام کی واقفیت نہیں ہوتی۔ اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ رخصت اور جواز کے صحیح محل کو نہیں سمجھتے۔

(منصب خلافت، انوار العلوم جلد2 صفحہ45)


(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

پروگرامز بسلسلہ یوم خلافت، بواکے ریجن آئیوری کوسٹ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 جولائی 2022