• 7 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

حسد

کسی کے حسب نسب، شکل و صورت، مال و زر یا کامیابی کو دیکھ کر حسد مت کریں۔ حسد نیکیوں کو ضائع کر دیتا ہے، حسد سے غیبت، بدگمانی، چغلی جیسے گناہ سرزد ہوتے ہیں اور روحانی سکون برباد ہوجاتا ہے. انسان بےسکونی کا شکار رہتا ہے۔

(بشریٰ سعید عاطف ۔ مالٹا)

پچھلا پڑھیں

ترانہ واقفینِ نَو

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 جولائی 2022