• 7 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

آج کل انفارفیشن ٹیکنالوجی میں ترقی کی وجہ سے بہت سے کام کمپیوٹر سے وابستہ ہو گئے ہیں اکثر بیٹھ کر کام کرنا ہوتا ہے، کووڈ پین ڈیمک کی وجہ سے تو تقریبا پوری دنیا میں گھر سے کام کرنے کا رواج عام ہو گیا ہے۔ ایسے میں مسلسل بیٹھ کر کام کرنے، جھک کر بیٹھنے یا کرسی پر ٹانگیں پسار کر لمبے عرصے تک بیٹھنے کی وجہ سے لوگوں کی کمر میں تکلیف بڑھ رہی ہے نیز وزن کے مسائل بھی بڑھ رہے ہیں۔ ہم اپنی بیٹھنے کی کرسی کو مناسب آرام دہ بنا کر نیز اپنے بیٹھنے کے انداز کو بہتر کر کے اور مناسب ورزش کی عادت سے ان مسائل سے بچ سکتے ہیں۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ روزنامہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 54)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 جولائی 2022