• 28 اپریل, 2024

فقہی کارنر

بچے کے کان میں اذان دینا

سوال:۔ حکیم محمد عمر صاحب نے فیروز پور سے (حضرت اقدس مسیح موعودؑ سے) دریافت کیا کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو مسلمان اس کے کان میں اذان کہتے ہیں، کیا یہ امر شریعت کے مطابق ہے یا صرف ایک رسم ہے؟

جواب:۔ فرمایا ’’یہ امر حدیث سے ثابت ہے اور نیز اس وقت کے الفاظ کا ن میں پڑے ہوئے انسان کے اخلاق اور حالات پر ایک اثر رکھتے ہیں۔ لہٰذ ا یہ رسم اچھی ہے اور جائز ہے‘‘

(اخبار بدر نمبر13 جلد6 مئورخہ 28؍مارچ 1907ء صفحہ4)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 54)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 جولائی 2022