• 28 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے مسندِ خلافت سنبھالتے ہی احباب جماعت کو مخاطب ہوکر فرمایا کہ بعض دوست مجھے دعا کے لئے لکھتے ہیں کہ میرے لیے دعا فرما ئیں۔ حضورؒ نے فرمایا کہ میں تو اللہ کا بندہ ہوں میں کیسے دعا فرما سکتا ہوں۔ میں نے تو اللہ کے حضور عرض کرنی ہوتی ہے۔

(مرسلہ: درثمین احمد۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

نبی کریم ؐکو جو گالی دے اسے قتل کر دو؟

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 اگست 2022