• 29 اپریل, 2024

ایک اہم درستی

بعض احباب و خواتین کے نام میں خدائی صفات ہوتی ہیں جیسے عبد الباری، عبد القدوس یا امة الباری یا امة القدوس وغیرہ وغیرہ۔

اور ہم ان دوستوں یا خواتین کو باری صاحب، قدوس صاحب یا باری آنٹی یا قدوس باجی کہہ کر پکارتے ہیں۔ جو مناسب نہیں۔ ایسے ناموں کو پورے نام کے ساتھ پکارنا مناسب ہوگا۔

پچھلا پڑھیں

نبی کریم ؐکو جو گالی دے اسے قتل کر دو؟

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 اگست 2022