• 8 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

شعور کی روشنی

آپ کے تمام دنیاوی خوف، اضطراب اور شکوک و شبہات شعور کی روشنی میں سکڑنے لگ جاتے ہیں اور دھیرے دھیرے معدوم ہو کر غائب ہونے لگتے ہیں – اپنے خالق کا شعور ہی در اصل آپ کی خود آگاہی بھی ہے اور اس کے نتیجے میں آپ کی اپنے خالق کے ہونے کا احساس اور پھر اس کا فہم و ادرک اور اپنے وجود کی غرض و غایت سے آگاہی – یہ صرف اور صرف فضل و معرفت کی وجہ سے ممکن ہوتا ہے – جب تک خالق خود مہربان نہ ہو، کوئی دنیاوی علم اور منطق آپ کو اپنے خالق کی معرفت اور ادراک نہیں دے سکتا۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

نگران ہیومینیٹی فرسٹ آئیوری کوسٹ میں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 اگست 2022