• 2 مئی, 2025

ایک سبق آموزبات

ایک کہاوت ہے کہ دانتوں کو غریبی نظر نہیں آتی۔ (انٹرنیٹ)

آج کل سوشل میڈیا پر چھوٹے چھوٹے نادار اور غریب بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر ہوتی ہیں۔ جس میں بچے ایک روٹی کا ٹکڑا لئے نوچتے نظر آتے ہیں یا ایک پلیٹ کھانا لئے جلد جلد کھاتے نظر آتے ہیں۔

ہمارے ہاں اس سے ملتی جلتی کہاوت ہے کہ پیٹ سب کو لگا ہے۔ اسی طرح ایک صوفیانہ کہاوت ہے کہ خدا بھوکا اٹھاتا ہے، بھوکا سلاتا نہیں۔ اس کہاوت سے وہ حدیث بھی ذہن میں آ جاتی کہ ایک صحابی رسول اللہؐ بائیکاٹ کے ایام میں جو پاؤں تلے نرم آیا، نگل لیا۔

(ذیشان محمود۔ سیرالیون)

پچھلا پڑھیں

درخواست دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 اگست 2022