• 8 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

سادگی اور زندگی کا ستون

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
یاد رکھو! بچوں جیسی سادگی جب تک نہ ہو اس وقت تک انسان نبیوں کا مذہب اختیار نہیں کر سکتا ہے۔

ہر چیز کا ستون ہوتاہے۔ زندگی اور صحت کا ستون خدا تعالیٰ کا فضل ہے۔

(ملفوظات جلد اول صفحہ 440)

(مرسلہ:ام حانیہ انور)

پچھلا پڑھیں

سو سال قبل کا الفضل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 اکتوبر 2022