• 8 جولائی, 2025

دعا کا تحفہ

نماز شروع کرنے کی دعا نمبر2

حضرت ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نماز کے شروع میں فاتحہ سے قبل یہ پڑھتے تھے:

سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَ بِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالیٰ جَدُّکَ وَلَآ اِلٰہَ غَیْرُکَ

(ترمذی کتاب الصلٰوۃ)

ترجمہ: اے اللہ! تو پاک ہے اور اپنی تعریفوں کے ساتھ اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند ہے تیری شان اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ59)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

دو طرفہ محبت کا عجیب سماں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 اکتوبر 2022