قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُدْرِكَنَّ الْمَسِيحُ أَقْوَامًا إِنَّهُمْ لَمِثْلُكُمْ أَوْ خَيْرٌ ثَلَاثًا وَلَنْ يُخْزِيَ اللّٰهُ أُمَّةً أَنَا أَوَّلُهَا وَالْمَسِيحُ آخِرُهَا
(فتح الباري شرح صحيح البخاري، كتاب فضائل الصحابة، باب فضائل أصحاب النبي صلى اللّٰه عليه وسلم)
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسیح ؑ ایسی اقوام پائیں گے جو آپ لوگوں سے یا اس سے بھی بڑھ کر ہوں گی، (یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے) 3 مرتبہ (بیان فرمائی) اللہ تعالیٰ اس امت کو ہر گز رسوا نہیں فرمائے گا جس کے اوائل میں مَیں ہوں اور مسیح موعود اس کے آخر پر۔