• 29 اپریل, 2024

با جماعت نماز کی پابندی کرو اور اُسے بہت ضروری سمجھو

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں۔
’’اس میں ناغہ قطعاً جائز نہیں ہے۔اگر کوئی انسان اس میں ایک بھی ناغہ کرتا ہے تو اسے توبہ کرکے پھر نئے سرے سے مسلمان بننا پڑے گا۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم گھر پر پڑھ لیتے ہیں مگر وہی نماز فائدہ دے سکتی ہے جو جماعت کے ساتھ پڑھی جائے۔گھر پر نماز پڑھنے والے کو رسول کریم ﷺ نے منافق قرار دیا ہے…. پس با جماعت نماز کی پابندی کرو اور اسے بہت ضروری سمجھو۔‘‘

(تقریر جلسہ سالانہ27دسمبر 1922ء، انوار العلوم جلد7 صفحہ38)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

مالک یوم الدین کی حقیقت