• 28 اپریل, 2024

نماز باجماعت بہت بڑا فرض ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں۔
’’غرض نماز با جماعت بہت بڑا فرض ہے اور اتنا بڑا فرض ہے کہ اس کو پورا کئے بغیر کوئی انسان خداتعالیٰ کا عبد نہیں بن سکتا ۔پس میں آپ لوگوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ یہ سب سے بڑا فرض ہے جس کو ادا کرنا آپ لوگوں کا کام ہے۔اپنا نقصان کرکے تکلیف اٹھاکر جہاں تک بھی ہو سکے مسجدوں میں آؤ اور باجماعت نماز ادا کیا کرو کیونکہ اس کے بغیر تم خدا تعا لیٰ کے عبد نہیں ہو سکتے۔‘‘

(خطاب جلسہ سالانہ27دسمبر 1919ء ،انوار العلوم جلد4 صفحہ446)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

مالک یوم الدین کی حقیقت