عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہٗ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَ:مَنْ أَغْلَقَ بَابَہٗ فَہُوَ اٰمِنٌ وَّمَنْ دَخَلَ دَارَ أَبِیْ سُفْیَانَ فَہُوَ اٰمِنٌ
(مسند أحمد بن حنبل:7922)
ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ والے دن فرمایا: جس نے اپنا دروازہ بند کر لیا، وہ امن والا ہو گا اور جو ابو سفیان کے گھر داخل ہو گا، اسے بھی امان حاصل ہو گی۔