حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ نماز کو چھوڑنا انسان کو شرک اور کفر کے قریب کر دیتا ہے۔
(مسلم کتاب الایمان باب بیان الطلاق اسم الکفر من ترک الصلوٰۃ)