مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 12؍نومبر 2022ء کو بعد نماز ظہروعصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔
• عزیزہ ثمینہ بشیر بنت مکرم محمد بشیر صاحب (پاکستان)
ہمراہ عزیزم لبید احمد (مربی سلسلہ۔ پاکستان) ابن مکرم طارق محمود کھوکھر صاحب (مربی سلسلہ)
• عزیزہ افراء بشریٰ میر بنت مکرم رفیق احمد ہاشمی صاحب (بیلجیئم)
ہمراہ عزیزم میر اسامہ نسیم ابن مکرم میر نسیم الرشید صاحب (جرمنی)
• عزیزہ صباحت احسان اللہ (واقفہ نو) بنت مکرم احسان اللہ صاحب (بیلجیئم)
ہمراہ عزیزم شمائل احمد شاد ابن مکرم محمد اکبر شاد صاحب (جرمنی)
• عزیزہ مدیحہ طارق بنت مکرم محمد لقمان طارق صاحب (یوکے)
ہمراہ عزیزم سیف احمد ابن مکرم ناصر احمد صاحب (یوکے)
اللہ تعالی ان نکاحوں کو جانبین اور جماعت کے لئے بہت مبارک کرے۔
ادارہ الفضل کی طرف سے مبارکباد قبول کریں۔