• 18 مئی, 2025

ایک سبق آموزبات

تمام مشکلات کا حل

شکاگو سے آنے والے ایک دوست کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ نماز پڑھو، نماز پر توجہ دو کہ یہ ہے تمام مشکلات کا حل ہے۔

(دورہٴ امریکہ 2022ء رپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط3 صفحہ1 الفضل آن لائن لندن)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

مسلم خواتین کی میراث

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 دسمبر 2022