• 18 مئی, 2025

دعا کا تحفہ

جہاد پر جانے کی دُعا

حضرت انسؓ بن مالک سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب جہاد پر تشریف لے جاتے تو یہ دُعا کرتے تھے:

اَللّٰھُمَّ اَنْتَ عَضُدِی وَ نَصِیْرِی بِکَ اَحُوْلُ وَبِکَ اَصُوْلُ وَبِکَ اُقَاتِلُ

(ترمذی کتاب الدعوات و احمد مسند انسؓ)

ترجمہ: اے اللہ! تو میرا سہارا اور مددگار ہے۔ تیری مدد سے ہی مَیں تدبیر کرتا ہوں اور تیری تائید سے ہی مَیں حملہ آور ہوتا ہوں اور تیرے نام سے ہی لڑتا ہوں۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ107)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 16؍دسمبر 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 دسمبر 2022