• 11 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

ازدواجی زندگی

جہاں ازدواجی زندگی میں میاں بیوی کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں الگ الگ ہوتی ہیں وہاں آئے دن نہ خوش گوار حالات جنم لیتے ہیں جہاں فطرت سے فطرت ملی وہاں زندگی ہنستے ہنستے گزر جاتی ہے۔ کسی رشتہ کے قائم رہنے کے لئے حسن، خوبصورتی، خوب سیرتی اور وفاداری ہی ضروری نہیں ہوتی بلکہ گھر کے ماحول میں ضم ہوناہی بڑی خوبی ہے۔

؎حسن اپنا ہی نظر آیا تو کیا آیا نظر
غیر کا حسن بھی دیکھے وہ نظر پیدا کر

(مرسلہ: مصباح عمر تماپوری۔ انڈیا)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 16؍دسمبر 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 دسمبر 2022