• 28 اپریل, 2024

فقہی کارنر

نماز میں عورتوں کی الگ صف

حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ فرماتے ہیں:
بچپن میں بیسیوں دفعہ ایسا ہوا کہ حضور (علیہ السلام) نے مغرب و عشاء اندر عورتوں کو جماعت سے پڑھائیں۔ میں آپ کے دائیں طرف کھڑا ہوتا تھا۔ عورتیں پیچھے کھڑی ہوتیں۔

(ماہانہ الفرقان ستمبر، اکتوبر 1961ء صفحہ49)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

لجنہ اماءاللہ پریری ریجن کے تحت سالانہ تعلیم و تربیت کیمپ2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 فروری 2023