• 29 اپریل, 2024

فقہی کارنر

بچے کے کان میں اذان دینا

سوال: حکیم محمد عمر صاحب نے فیروز پور سے دریافت کیا کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو مسلمان اس کے کان میں اذان کہتے ہیں۔ کیا یہ امر شریعت کے مطابق ہے یا صرف ایک رسم ہے؟

جواب: (حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے) فرمایا ’’یہ امر حدیث سے ثابت ہے اور نیز اس وقت کے الفاظ کا ن میں پڑے ہوئے انسان کے اخلاق اور حالات پر ایک اثر رکھتے ہیں۔ لہٰذ ا یہ رسم اچھی ہے اور جائز ہے۔‘‘

(اخبار بدر نمبر13 جلد6 موٴرخہ 28؍مارچ 1907ء صفحہ4)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 24؍ فروری 2023ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 فروری 2023