• 29 اپریل, 2024

دعا کا تحفہ

پھلوں اور اناج میں برکت کی دُعا

حضرت ابو ہریرہؓ کی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیا پھل دیکھ کر یہ دُعا کرتے تھے:
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ ثِمَارِنَا وَبَارِکْ لَنَا فِیْ مَدِیْنَتِنَا وَ بَارِکْ لَنَا فِیْ صَاعِنَا وَمُدِّنَا

(ترمذی کتاب الدعوات )

ترجمہ:-اے اللہ!ہمارے پھلوں میں برکت دے اور ہمارے شہر میں ہمارے لئے برکت عطا کر اور ہمارے غلوں کے سب کے پیمانوں میں بھی ہمارے لئے برکت ڈال دے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ءصفحہ137)

(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

کالمار (سویڈن) میں نئے جماعتی مرکز کا قیام

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 فروری 2023