• 29 اپریل, 2024

قیامت کے دن

عن جَابِرٍ رضی اللّٰه عنه قَالَ:سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی الله عليه وآله وسلم يَقُولُ:يُبْعَثُ کُلُّ عَبْدٍ عَلٰی مَا مَاتَ عَلَيْهِ.

(مسلم في الصحيح، کتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها۔باب الأَمْرِ بِحُسْنِ الظَّنِّ بِاللَّهِ تَعَالَى عِنْدَ الْمَوْتِ)

حضرت جابر بن عبد اﷲ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا:میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:(قیامت کے دن) ہر شخص اسی (حالت) پر اٹھایا جائے گا جس پر اس کی موت واقع ہوئی ہوگی۔

پچھلا پڑھیں

اومے ریجن آئیوری کوسٹ میں مسجد کا سنگ بنیاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 مارچ 2023