• 28 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

اَلَّذِيْنَ اٰتَيْنٰهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ ط أُولٰئِكَ يُؤْمِنُوْنَ بِهٖ ط وَمَنْ يَّكْفُرْ بِهٖ فَأُولٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُوْنَ

(البقرہ: 122)

ترجمہ: وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دى درآنحالىکہ وہ اس کى وىسى ہى تلاوت کرتے ہىں جىسا کہ اس کى تلاوت کا حق ہے ىہى وہ لوگ ہىں جو (درحقىقت) اس پر اىمان لاتے ہىں اور جو کوئى بھى اس کا انکار کرے پس وہى ہىں جو گھاٹا پانے والے ہىں۔

پچھلا پڑھیں

کتاب ’’حرفِ مبشر‘‘ کی تقریب رونمائی

اگلا پڑھیں

ٹیلیویژن۔ ایجاد سے LCD اور LED تک