امّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سب سے پہلے حضور ﷺ کو سچی خوابیں آنے لگیں ۔ جو خواب بھی آتی وہ نمودِ صبح کی طرح روشن اور صحیح نکلتی۔…
حضرت ابو ہرىرہ رضى اللہ عنہ نے لوگوں سے کہا کہ تم تو کہتے ہو کہ ابو ہرىرہ رسول اللہ ﷺ کى حدىثىں بہت بىان کرتا ہے اور کہتے ہو کہ مہاجرىن اور انصارکو کىا…
حضرت ابو ہرىرۃ ؓ بىان کرتے ہىں کہ آنحضرت ﷺ نے فرماىا:۔ فَإِنِّيْٓ اٰخِرُ الْأَنْبِيَآءِ وَإِنَّ مَسْجِدِيْٓ اٰخِرُ الْمَسَاجِدِ مىں نبىوں مىں سے سب سے آخرى ہوں اور مىرى مسجد تمام مساجد مىں سے آخرى…
ترجمہ: مدىنہ منورہ کى سرزمىن، اس کے پھل، پىمانے اور مُد کے لىے برکت کى دعافرمائى ہے؛ چنانچہ مسلم شرىف کى حدىث ہے: ابوہرىرہ سے رواىت ہے کہ لوگ باغ کا سب سے پہلا پھل…
آنحضرت ﷺ حضرت عائشہ ؓ کے بہت ناز اٹھاتے تھے۔ ایک دفعہ ان سے فرمانے لگے کہ عائشہؓ میں تمہاری ناراضگی اور خوشی کو خوب پہچانتا ہوں۔ حضرت عائشہ ؓ نے عرض کیا وہ کیسے؟…
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی راہ میں خرچ سے مال کم نہیں ہوتا اور اللہ تعالیٰ کا بندہ جتنا کسی کو معاف…
مَنْ قَرَأَ بِالْاٰیَتَیْنِ مِنْ اٰخِرِسُوْرَۃِ الْبَقَرَۃِ فِیْ لَیْلَۃٍ کَفَتَاہُ (بخاری، کتاب فضائل القرآن باب فضل سورۃ البقرہ حدیث 5009) جس نے رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھیں تو وہ دونوں آیات…
حضرت سلمہ بن ىزىد الجعفى نے رسول پاک صلى اللہ علىہ وسلم سے عرض کى کہ ىا رسول اللہ صلى اللہ علىہ وسلم! اگر ہم پر اىسے حکمران مسلط ہوں جو ہم سے اپنا حق…
حضرت عبداللہ بن مسعود رضى اللہ عنہ بىان کرتے ہىں کہ آنحضرت ﷺ نے فرماىا کہ جس کے دل مىں ذرہ بھر بھى تکبر ہوگا اللہ تعالىٰ اس کو جنت مىں نہىں داخل ہونے دے…
لَوْ کَانَ الْاِیْمَانُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَنَالَہٗ رِجَالٌ اَوْ رَجُلٌ مِّنْ ھٰٓؤُلَآءِ ترجمہ: اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا (یعنی زمین سے اُٹھ گیا) تو ان لوگوں میں سے کچھ افراد یا ایک فرد…