• 4 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے

ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے

عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مَّوْلُوْدٍ اِلَّا یُوْلَدُ عَلَی الْفِطْرَۃ ِفَاَبَوَاہُ یُھَوِّدَانِہٖ وَیُنَصِّرَانِہٖٓ اَوْ یُمَجِّسَانِہٖ کَمَا تُنْتَجُ الْبَھِیْمَةَ بَھِیْمَةَ جَمْعَآءَ ھَلْ تُحِسُّوْنَ فِیْھَا مِنْ…

فرمانِ رسول ﷺ
پاکیزہ مجلس کی فضیلت

پاکیزہ مجلس کی فضیلت

آنحضورﷺ نے فرمایا ہے کہ ایسی مجلس جس میں اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول کا ذکر ہو رہا ہو اُس مجلس میں بیٹھنے والوں پر فرشتے بھی سلامتی اور دعاؤں کے تحفے بھیجتے ہیں۔…

فرمانِ رسول ﷺ
خدا کے بندوں کا بھی شکریہ ادا کرو

خدا کے بندوں کا بھی شکریہ ادا کرو

سیدنا حضرت محمد مصطفیٰﷺ فرماتے ہیں: مَنْ لَّمْ یَشْکُرِ الْقَلِیْلَ لَمْ یَشْکُرِ الْکَثِیْرَ وَمَنْ لَّمْ یَشْکُرِ النَّاسَ لَمْ یَشْکُرِ اللّٰہَ ترجمہ: جو تھوڑے پر شکر نہیں کرتا وہ زیادہ پر بھی شکر نہیں کرتا۔ جو…

فرمانِ رسول ﷺ
ظاہری طہارت کی اہمیت

ظاہری طہارت کی اہمیت

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں :نبی کریم ﷺ دو قبروں کے پاس سے گزرے اور فرمایا کہ ان دونوں کو ان قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے اور انہیں کسی بڑے…

فرمانِ رسول ﷺ
رب کی ناراضگی باپ کی ناراضگی میں ہے

رب کی ناراضگی باپ کی ناراضگی میں ہے

حضرت عبداللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہؐ نے فرمایا: رب کی رضا باپ کی رضا مندی میں ہے، اور رب کی ناراضگی باپ کی ناراضگی میں ہے۔ (ترمذی کتاب البرّوالصلاۃ حدیث نمبر1899)…

فرمانِ رسول ﷺ
دن میں پانچ مرتبہ روحانی غسل

دن میں پانچ مرتبہ روحانی غسل

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا:بھلا بتاؤ تو اگر کسی کے دروازے کے پاس سے نہر گزر رہی ہو اور وہ…

فرمانِ رسول ﷺ
کامل مومن کی علامت ’’حبّ رسول صلی اللہ علیہ وسلم‘‘

کامل مومن کی علامت ’’حبّ رسول صلی اللہ علیہ وسلم‘‘

آپﷺ نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم کہ جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے تم میں سے کوئی بھی اس وقت تک مومن نہیں کہلا سکتا جب تک مَیں اسے اپنے والد…

فرمانِ رسول ﷺ
بندہ کی توبہ پر خوشی

بندہ کی توبہ پر خوشی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بندے کی توبہ پر اللہ تعالیٰ اتنا خوش ہوتا ہے کہ اتنی خوشی اس آدمی کو بھی نہیں ہوتی جسے جنگل بیابان میں کھانے پینے کی…

فرمانِ رسول ﷺ
چندے کی برکت

چندے کی برکت

حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب صدقہ کرنے کا ارشاد فرماتے تو ہم میں سے کوئی بازار جاتا اور وہاں محنت مزدوری…

فرمانِ رسول ﷺ
اے نماز پڑھنے والے تُو نے جلدی کی

اے نماز پڑھنے والے تُو نے جلدی کی

حضرت فضالہ بن عبید روایت کرتے ہیں کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا ایک شخص آیا اور اس نے نماز پڑھی اور دعا کرتے ہوئے کہا۔ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ۔…