مجلس انصاراللہ ناروے کے تحتقرآن سیمینار کا انعقاد حضرت مسیح موعودؑ کا ارشاد پاک ہے کہ جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر عزت پائیں گے۔ اور جماعت احمدیہ کے قیام کا…
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ یونان کو مؤرخہ 20؍ فروری 2022ء بعد از نماز ظہر و عصر بوقت 13:30 پر ایتھنز مشن ہاوس میں جلسہ یوم مصلح موعود منعقد کرنے کی…
مکرم لئیق احمد عاطف۔ مبلغ مالٹا تحریر کرتے ہیں: مؤرخہ 26 مارچ 2022ء کے الفضل میں الہام ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاوٴں گا‘‘ کے حوالہ سے جماعت احمدیہ مالٹا کے بارہ…
بلاشبہ تمام درست وجوہات کی بناء پر کتاب ایک بہترین دوست ہے۔ وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ کی خدائی بشارت کے مطابق دور حاضر میں کتاب کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہ خدائی بشارت…
خدا تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ نوئے ویڈ (Neuwied) کو مورخہ 20 فروری 2022ء بروز اتوار یوم مصلح موعود منانے کی توفیق ملی۔ جلسہ 3 بجے بعد نماز ظہر و عصر مکرم محمد عالم…
’’ہمارا کام تو اللہ تعالیٰ خود آسان کر رہا ہے‘‘جماعت احمدیہ مالٹا کی تبلیغی کاوش۔ چرچ کی عمارت میں لیکچرزاور بین المذاہب پروگرام میں اسلام احمدیت کی نمائندگی ہر احمدی کا یہ یقین اور ایمان…
اللہ تعالیٰ اپنے بھیجےہوں کی تائید و نصرت کے لیےان کی زبان سے ایسے کلمات جاری کر واتا ہے،جو کہ آنے والے وقتوں میں پورے ہوکر ان کی سچائی پر مہر ثبت کرتے ہیں۔بعض اوقات…
جزائر مالٹا میں جماعت احمدیہ کا قیاماور الہام ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاوٴں گا‘‘ مالٹا بحیرۂ روم کے عین وسط میں پانچ جزیروں پر مشتمل ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس…
نیشنل عاملہ، لوکل عاملہ اور صدرانِ جماعت کا ریفریشرکورس(جماعت احمدیہ سوئیٹزرلینڈ) مکرم شیخ کلیم الرحمٰن صاحب نیشنل جنرل سیکرٹری جماعتِ احمدیہ سوئیٹزرلینڈ تحریر کرتے ہیں کہمحض اللہ تعالیٰ کےفضل سے جماعتِ احمدیہ سوئیٹزرلینڈ کو مورخہ…
واقفین نو اور والدین کی آن لائن محفلWittlich جماعت جرمنی اللہ تعالیٰ نےہماری جماعت کےنظام کے اندر مختلف ذرائع سے آپس میں ملنے کے سامان پیداکررکھے ہیں۔ ان ذرائع کے نام تومتفرق اور جدا جداہیں،…