• 3 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
تُو ہے الفضل۔ معدنِ دین

تُو ہے الفضل۔ معدنِ دین

زندگی بخش ہے فضل کی نہر ہےنور کی لہر ہے علم کا شہر ہےحکمتوں کے خزانے لُٹاتا ہے یہچھوڑنا دین کو دعوتِ قہر ہےزندگی بخش ہے فضل کی نہر ہےنور کی لہر ہے علم کا…

نظم
پُر نور سے چہرے کا نظارہ

پُر نور سے چہرے کا نظارہ

آنکھوں میں دعاؤں بھرا اک دریا رواں ہےاس موسم فرقت میں تڑپ اور عیاں ہےہر چند کہ ربوہ پہ اداسی کا سماں ہےخدام خلافت کی محبت بھی جواں ہےتو اپنے کرم سے یہ نصیبہ ہمیں…

نظم
غزل

غزل

ہم ہی وہ ہیں جو کہ چاہت کی زباں بولتے ہیںاور ہی ہونگے جو نفرت کی زباں بولتے ہیں آپ کو اپنا کہا، آپ بُرا مان گئےہم تو شاعر ہیں، محبت کی زباں بولتے ہیں…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
وبائی امراض کا الہامی علاج

وبائی امراض کا الہامی علاج

حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتےہیں: ’’مجھے الہام ہوا۔ سَلَامٌ عَلَیکُم طِبتُم پھرچونکہ بیماری وبائی کا بھی خیال تھا اس کا علاج خدا تعالیٰ نے یہ بتلا یا کہ اس کے ان ناموں کا ورد کیا…

نظم
وَبِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا

وَبِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا

ہے فرض حکمِ عبادت ہمیں بجا لانا بڑا گناہ ہے خدا کا شریک ٹھہرانا اور اس کے ساتھ ہے مولا کریم کا ارشاد ہو حرزِ جان وَ ِبالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا سلام ماں کو کہ جنت ہے…

نظم
حسین سا رُخِ انور

حسین سا رُخِ انور

ایک چاند یا چمکتا ستارہ کہیں جسے روشن سا دلنشین نظارہ کہیں جسے اِک لا زوال حسن کا پیکر تھا سامنے دلکش حسین سا رُخِ انور تھا سامنے ایسا ہی ایک حسین سا منظر نظر…

نظم
غزل

غزل

ہم تو اک خواب سی وادی میں اُتر جائیں گے آپ سورج کی کرن بن کے نکھر جائیں گے ہر سحر لائے گی تابندہ اُجالوں کا پیام ظلمت و جور کے اَدوار گزر جائیں گے…

نظم
بادشاہ ہوکے بھی سنتا ہے

بادشاہ ہوکے بھی سنتا ہے

وہ خدا کا ہی نوشتہ تو لکھا کرتا ہے ہو کے رہتا ہے وہی جو وہ کہا کرتا ہے بیٹھ جائیں جو ترے در کے بھکاری بن کر کاسۂ خیر اُنہی کا ہی بھرا کرتا…

نظم
چار دربارِ خلافت

چار دربارِ خلافت

ممکن نہیں الفاظ میں خوبی سے بیاں ہو وہ فیض جو دربارِ خلافت سے ملا ہے شامل ہے مرے خون میں اس در کی محبت سرمایہ یہ ماں باپ سے ورثے میں ملا ہے خوش…

نظم
خدا کا زندہ نشان احمد

خدا کا زندہ نشان احمد

غلامِ صادق غلامِ احمدؑ خدا سے پایا یہ نام احمدؑ خدا کا زندہ نشان احمد نبیؐ کا نائب غلام احمدؑ نبیؐ کا قولِ کریم سن لو ملے جو تم کو زمانِ احمدؑ پہاڑ سےبھی گزر…