محمود کی آمین(کلام حضرت مسیح موعودؑ) حمد و ثنا اسی کو جو ذات جاودانیہمسر نہیں ہے اس کا کوئی نہ کوئی ثانی باقی وہی ہمیشہ غیر اس کے سب ہیں فانیغیروں سے دل لگانا جھوٹی…
اک نعمت عظمیٰ ہے یہ روزہ میرے آگےمیں پیاس کا صحرا ہوں تو دریا میرے آگے ہر وقت فحش گوئی سے بچنا مجھے لازمتب جا کے نکلتا ہے نتیجہ میرے آگے دن بھر جسے چھوڑا…
مولا تیری رضا کا ہی دھارا بنا ہواہر شخص دوسرے کا سہارا بنا ہوا ٹھہرا ہے حسن صل علی کی صدا لئےکتنا حسین و دلکش نظارہ بنا ہوا پھیلا رہا ہے روشنی صبح و مسا…
کھل اٹھے مرجھائے دل رمضان میںتازگی کچھ آئی ہے ایمان میں فضل کا سرچشمہ ہے ماہ صیامرب نے میرے لکھ دیا قرآن میں مہکی ہے جو چار سو خوشبو نئیرکھ لو اس کو حشر کے…
اللہ کا پیارا ہے یہ مہمان مبارکہر شخص کو ہو رحمتِ رمضان مبارک اِس ماہ میں ہے ربّ کا یہ فرمان مبارکخود دے گا جزا روزے کی یزدان مبارک معمور کئے ہم پہ جو رحمت…
ہوا ہے اہلِ محبت کو امتحاں درپیشہوا ہے مشت بھر افراد کو جہاں درپیشہیں اہلِ درد کو پھر تیر اور کماں درپیشخوشا نصیب کہ ہے میرِ کارواں درپیشوہی ہے ڈھال، سو اس ڈھال کو نہیں…
اُمُّ الکتاب(کلام حضرت مسیح موعودؑ) اے دوستو جو پڑھتے ہو اُمّ الکتاب کواب دیکھو میری آنکھوں سے اس آفتاب کو سوچو دعا فاتحہ کو پڑھ کے بار بارکرتی ہے یہ تمام حقیقت کو آشکار دیکھو…
دعاؤں کا مہینہ ہے۔ دعا کیجئے دعا لیجئے(کلام مولوی ذوالفقار علی خان گوہر رامپوری) افضال خدا لے کر پھر ماہ صیام آیاخوش بخت وہ انسان ہے جس نے رمضان پایا اے احمدیو! اٹھو لگ جاؤ…
رمضان کی عظمت کو کروں کیسے بیاں مَیںطاقت یہ کہاں میرے تصور میں گماں میں رحمت کا ہے غفراں کا ہے بخشش کا مہینہمولیٰ تو اثر رکھ دے مری آہ و فغاں میں عصیاں کی…
مبارک مقدس مقدس مہینہچھپا اس میں بخشش کا دیکھو خزینہ بھنور میں دعا کے جو چھوڑے گا خود کولگے پار اس کا ہمیشہ سفینہ اسی در پہ سر کو جھکائیں ہمیشہعبادت کا جس نے سکھایا…