• 3 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
اشکوں سے جھلملاتی دعا عرش تک گئی

اشکوں سے جھلملاتی دعا عرش تک گئی

اشکوں سے جھلملاتی دعا عرش تک گئیکرنی نہ آئی ہم کو دیا ایسی بندگی کل رات آسمان پہ تھا جشنِ ماہتابآئی تھی مجھ کو لینے ستاروں کی پالکی سانسوں نے ساتھ چھوڑا تھا محفل میں…

نظم
خلافت کے غلاموں کو جو شیطاں نےستایا ہے

خلافت کے غلاموں کو جو شیطاں نےستایا ہے

خلافت کے غلاموں کو جو شیطاں نےستایا ہےخدا نے بارہا پہلے بھی ان کو آزمایا ہے کھرا ہے کون اور کھوٹا یہاں پر کون ہے ان میںخدا نے ابتلاؤں میں یہی سب کو دکھایا ہے…

نظم
ظالم گِنے نہ لوٹنے والے گنے گئے

ظالم گِنے نہ لوٹنے والے گنے گئے

ظالم گِنے نہ لوٹنے والے گِنے گئےليکن ہمارے منہ کے نوالے گِنے گئے خوبي ہماري گردِ تعصب ميں چھپ گئيالزام و عيب جتنے اچھالے گِنے گئے کانٹوں سے ہي الجھتے رہے ہيں تمام عمرگلشن ميں…

نظم
منکرانِ خلافتِ محمود

منکرانِ خلافتِ محمود

1914ء میں حضرت خلیفہ اوّل کے وصال اور حضرت محمود کے سریر آر ائے خلافت ہونے پر جماعت میں جو سخت تفرقہ رونما ہوا اس کے استیصال کے لئے میر قاسم علی صاحب کے اخبار…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اسلام اور بانیٴ اسلام ؐ سے عشق

اسلام اور بانیٴ اسلام ؐ سے عشق

اسلام اور بانیٴ اسلام ؐسے عشق(کلام حضرت مسیح موعودؑ) ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نےکوئی دیں۔ دینِ محمدؐ سا نہ پایا ہم نے کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوےیہ ثمر باغ…

نظم
ہماری راہ میں کچھ آسمان باقی ہیں

ہماری راہ میں کچھ آسمان باقی ہیں

ہماری راہ میں کچھ آسمان باقی ہیںجنونِ عشق کے یہ امتحان باقی ہیں ابھی فضا میں ہے کالے دھوئیں کی آمیزشابھی سرائے میں کچھ بد گمان باقی ہیں ہوائیں چل رہی ہیں اب بھی بغض…

نظم
غزل

غزل

محبت کا بدلہ ہے پوری محبتگوارا نہیں ہے ادھوری محبت مرا چاند مجھ سے جدا ہو گیا ہےستارو! مجھے دو عبوری محبت طبیبوں نے نسخہ بقا کا دیا ہےلکھا ہے دوا میں ضروری محبت وہ…

نظم
ہر نام سے پہلے

ہر نام سے پہلے

وہ حسن ہے ہر ماہ سے، گلفام سے پہلےوہ در ہے ہمیں اپنے در و بام سے پہلے ہم نامِ محمؐد کی ثنا کرتے رہیں گےیہ کام ہمارا ہے، ہر اِک کام سے پہلے یہ…

نظم
تو میرا وطن، میرا وطن ہے

تو میرا وطن، میرا وطن ہے

خوشبو ہے فضاؤں میں زمیں رشک چمن ہےتو میرا وطن، میرا وطن، میرا وطن ہے تو قائد اعظم کی امانت ہے میرے پاسمٹی میں تیری خون شہیداں کی رچی باسقربان ترے نام پہ یہ روح…

نظم
چلو سب مل کے کرتے ہیں دعا کے ساتھ بسم اللہ

چلو سب مل کے کرتے ہیں دعا کے ساتھ بسم اللہ

محبت کا ہنر ہم نے زمانے کو سکھانا ہےہر اک نفرت کو دنیا سے بہر صورت مٹانا ہےدکھا کر خُلق اچھے سب جہاں میں پھیل جانا ہےرسولِ پاکؐ کے قدموں میں سب کو کھینچ لانا…