• 3 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
شاد ہیں امت کے دل، پھر آمدِ رمضان ہے

شاد ہیں امت کے دل، پھر آمدِ رمضان ہے

شاد ہیں امت کے دل، پھر آمدِ رمضان ہےرحمتوں اور بخششوں کا ہو گیا سامان ہے برکتیں آو سمیٹیں شکر ہم کرتے چلیںاس مبارک ماہ میں نازل ہوا قرآن ہے حکمِ رب العالمیں کیسے بجا…

نظم
خوشیاں مناؤ مومنو رمضان آگیا

خوشیاں مناؤ مومنو رمضان آگیا

خوشیاں مناؤ مومنو رمضان آگیاباطن صاف کرانے رمضان آگیاتوفیق نماز پڑھنے کی دیتا ہمیں خداروزے ہمیں رکھانے رمضان آگیاذکر و فکر تو کرتے ہیں سارے ہم یہاںنیکیاں اور بڑھانے رمضان آگیاخدا کو یاد کریں نوافل…

نظم
ماہ مبارک

ماہ مبارک

ماہ مبارک(کلام حافظ سلیم احمد اٹاوی) مبارک ماہ جس میں حق تعالیٰ کا کلام آیامسلمانو! مبارک ہو وہی ماہ صیام آیا فلک پر دیکھ کر جس کو زباں سے مرحبا نکلازمیں پر رحمت حق لے…

نظم
ماہِ صیام آیا

ماہِ صیام آیا

آئیے آئیے!! آپ خوش آمدیدآپ آئے ہیں تو آ گئی گویا عیدآپ کا ہے بڑا خوب صورت سا نامہاں! مجھے یاد آیا ہے ماہِ صیامآپ کی منفرد اک الگ شان ہےاور یہی آپ کی خاص…

نظم
ہم احمدی مسلم بچے ہیں

ہم احمدی مسلم بچے ہیں

ہم احمدی مسلم بچے ہیںہم پیار خدا سے کرتے ہیںہم پر ہے خدا کا فضل و کرمہم ایک خلیفہ رکھتے ہیںجو اللہ سے ہم سب کے ليےدن رات دعائیں کرتے ہیںہم مستقبل ہیں دنیا کاہم…

نظم
تلخ یادوں نے نوک پر رکھا

تلخ یادوں نے نوک پر رکھا

تلخ یادوں نے نوک پر رکھاہاں مگر وعدہ معتبر رکھا دوستوں سے تو کہہ نہیں پائیدشمنوں سے بچا کے گھر رکھا لوگ ڈرتے تھے میرے قاتل سےاور الزام میرے سر رکھا دشت در دشت پیاس…

نظم
رکھتا ہے وہ افطار میں کیا کیا میرے آگے

رکھتا ہے وہ افطار میں کیا کیا میرے آگے

اک نعمت عظمیٰ ہے یہ روزہ میرے آگےمیں پیاس کا صحرا ہوں تو دریا میرے آگے ہر وقت فحش گوئی سے بچنا مجھے لازمتب جا کے نکلتا ہے نتیجہ میرے آگے دن بھر جسے چھوڑا…

نظم
ماہِ رمضاں مرحبا

ماہِ رمضاں مرحبا

ماہِ رمضاں مَرْحَبَا لایا ہے پیغامِ بخشش ماہِ رمضاں، مَرْحَبَانذر کرتی ہوں تجھے اپنے دل و جاں، مَرْحَبَا رحمتوں کی بارشوں کا موسمِ فرحت نوازہو مبارک خلق کو اِصلاح ایماں، مَرْحَبَا اس مہینے میں دیا…

نظم
پھر آمدِ رمضان ہے

پھر آمدِ رمضان ہے

شاد ہیں امت کے دل پھر آمدِ رمضان ہےرحمتوں اور بخششوں کا ہو گیا سامان ہے ہم سمیٹیں برکتیں اور شکر بھی کرتے رہیںاس مبارک ماہ میں نازل ہوا قرآن ہے حکمِ رب العالمیں دل…

نظم
مالک العالمین

مالک العالمین

کل جہاں دلنشین ہے مولا!تیری دُنیا حسین ہے مولا! سب خدائی ہے صرف تیری، تُومالک العالمین ہے مولا! تُو سُنے گا مری دعا، تیرےحرفِ کن پر یقین ہے مولا ذرے ذرے سے ہے عیاں یارب!تیری…