• 5 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
تبلیغ و ہدایت کا نیا سلسلہ

تبلیغ و ہدایت کا نیا سلسلہ

خدمتِ اسلام نے اک موڑ نادر ہے لیامصطفی کی پیش گوئی کا نیا رنگ وا ہوامہدیِ دوراں نے دیکھا تھا مبارک ایک خواباس کی تعبیروں کا تازہ ہم پہ اک سِرّ ہے کھلاجیسے جیسے رخ…

نظم
جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے

جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے

جب بھی وہ عہد کا حسیں بولےعرش بولے، کبھی زمیں بولےجب وہ بولے تو ساتھ ساتھ اس کےذرّہ ذرّہ بصَد یقیں بولےچاند سورج گواہی دیں اس کیاُس کا منکر نہیں نہیں بولےشور برپا ہے صحنِ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
یا رب ہے تیرا احساں میں تیرے در پہ قرباں

یا رب ہے تیرا احساں میں تیرے در پہ قرباں

یا رب ہے تیرا احساں میں تیرے در پہ قرباںتونے دیا ہے ایماں، تو ہر زماں نگہباںتیرا کرم ہے ہرآں تو ہے رحیم و رحماںیہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِیْکیونکر ہو شکر تیرا ،تیرا…

نظم
خوبیاں اپنے میں گو بے انتہا پاتے ہیں ہم

خوبیاں اپنے میں گو بے انتہا پاتے ہیں ہم

خوبیاں اپنے میں گو بے انتہا پاتے ہیں ہمپر ہر اک خوبی میں داغ اک عیب کا پاتے ہیں ہمخوف کا کوئی نشاں ظاہر نہیں افعال میںگو کہ دل میں متصل خوف خدا پاتے ہیں…

نظم
جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے

جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے

جب بھی وہ عہد کا حسیں بولےعرش بولے، کبھی زمیں بولےجب وہ بولے تو ساتھ ساتھ اس کےذرّہ ذرّہ بصَد یقیں بولےچاند سورج گواہی دیں اس کیاُس کا منکر نہیں نہیں بولےشور برپا ہے صحنِ…

نظم
غم کا علاج دُکھ کا مداوا کرے کوئی

غم کا علاج دُکھ کا مداوا کرے کوئی

غم کا علاج دُکھ کا مداوا کرے کوئیجب خواب ٹوٹ جائیں تو پھر کیا کرے کوئیسو سلسلے خیال کے سو رنگ خواب کےکچھ سوچ کر کسی کی تمنّا کرے کوئیبجھتی نہیں ہے پیاس کہ جانے…

نظم
نماز

نماز

اللہ کیا عجیب یہ نعمت نماز ہےدنیا و دین میں باعثِ راحت نماز ہےحکمِ خدا یہ ہے کہ پڑھو مل کے پانچ وقتافضل عبادتوں میں عبادت نماز ہےپھر یہ بھی حکم ہے کہ جماعت کے…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
حمد و ثنا اسی کو جو ذات جاودانی

حمد و ثنا اسی کو جو ذات جاودانی

حمد و ثنا اسی کو جو ذات جاودانیہمسر نہیں ہے اس کا کوئی نہ کوئی ثانیباقی وہی ہمیشہ غیر اس کے سب ہیں فانیغیروں سے دل لگانا جھوٹی ہے سب کہانیسب غیر ہیں وہی ہے…

نظم
ثنائے جہاں آفریں ہے محال

ثنائے جہاں آفریں ہے محال

ثنائے جہاں آفریں ہے محالزباں اس میں جنبش کرے کیا مجالکمالات اس کے ہیں سب پر عیاںکرے کوئی حمد اس کی سو کیا بیاںکہوں کیا میں اس کی صفات کمالکہ ہے عقل کل یاں پریشاں…

نظم
نیک تمنّائیں برائے سالِ نَو

نیک تمنّائیں برائے سالِ نَو

ہو مبارک سالِ نَو نَوعِ بشر کے واسطےباعثِ امن و سکوں ہو خشک و تر کے واسطے اس طرح گونجے جہاں میں مَہدیٔ برحق کی لَےگوشے گوشے سے صدا اُٹھے ’’غلام احمد کی جے‘‘ افتراقِ…