• 26 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
خدا کی عطا کردہ نعمت خلافت

خدا کی عطا کردہ نعمت خلافت

خدا کی عطا کردہ نعمت خلافتہے ایمان والوں کی دولت خلافتنبوت کی زندہ صداقت خلافتخدا کی طرف سے امانت خلافتنبوت خدا کی مکمل ہدایتہدایت کی کامل اِشاعت خلافتخلافت نبوت کا اک تکملہ ہےخلافت نبوت، نبوت…

نظم
اک وعدہِ  خدا تھا ليستخلفنھم

اک وعدہِ خدا تھا ليستخلفنھم

اک وعدہِ خدا تھا لَيَستخلفنھمیہ وعدهِ خدا تھا جو ہم سے وفا ہوا اس کی تلاش تھی رہِ جمہور پر عبثاس کا تو شاہراہِ نبوت تھا راستہ قصر شہی میں جستجو اس کی ہوئی مگراس…

نظم
نعت خير البشر

نعت خير البشر

السلام ! اے ہادی راہ ہدی جان جہاںوالسلام، اے خیر مطلق اے شہ کون و مکاںتیرے ملنے سے ملا ہم کو وہ مقصودِ حیاتتجھ کو پا کر ہم نے پایا ’’کام دل‘‘ آرامِ جاںآپ چل…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
جان و دلم فدائے جمالِ محمدؐ است

جان و دلم فدائے جمالِ محمدؐ است

جان و دلم فدائے جمالِ محمدؐ استخاکم نثار کوچۂ آلِ محمدؐ است میری جان اور دل محمدؐ کے جمال پر فدا ہیں۔ میرا یہ خاکی جسم آل محمدؐ کے کوچے پر قربان ہے دیدم بعینِ…

نظم
یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتا

یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتا

یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتایا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا اپنا دیوانہ بنایا مجھے ہوتا تو نےکیوں خرد مند بنایا نہ بنایا ہوتا خاکساری کے لیے گرچہ بنایا تھا مجھےکاش خاک در جانانہ بنایا…

نظم
اے کاش میسّر ہو دیدار خلافت کا!

اے کاش میسّر ہو دیدار خلافت کا!

اے کاش میسّر ہو دیدار خلافت کا!جی بھر کے کبھی دیکھوں دربار خلافت کا!صد رنگ ہیں پھول اس میں چشمے ہیں گھنا سایہجنت کے مشابہ ہے گلزار خلافت کاگرداب میں گِھر جائے حق والوں کی…

نظم
آو حسن یار کی باتیں کریں

آو حسن یار کی باتیں کریں

آو حسن یار کی باتیں کریںیار کی، دلدار کی باتیں کریںاک مجسم خلق کے قصے کہیںاحمد مختار کی باتیں کریںجس کو سب سرکار دو عالم کہیںہم اسی سرکار کی باتیں کریںاک گل خوبی کا چھیڑیں…

نظم
جو مخالف ہیں مسیحِ قادیانی کے ضرور

جو مخالف ہیں مسیحِ قادیانی کے ضرور

جو مخالف ہیں مسیحِ قادیانی کے ضروردُور رحمت سے رہیں گے دو جہاں میں بیشترخاک پا ہوں گے مسیح قادیانی کے جو لوگحصہ لیں گے فضلِ خلاقِ جہاں میں بیشترحق ادھر ہے جس طرف یہ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام

منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام

وہ آیا منتظر جس کے تھے دن راتمعمہ کھل گیا روشن ہوئی باتدکھائیں آسماں نے ساری آیاتزمیں نے وقت کی دے دیں شہاداتپھر اس کے بعد کون آئے گا ہیہاتخدا سے کچھ ڈرو چھوڑو معاداتخدا…

نظم
درد میں ڈوبی ہو سوز سے پر بھی ہو

درد میں ڈوبی ہو سوز سے پر بھی ہو

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی الجزائر اور پاکستان کے احمدیوں کے لئے دعائیہ تحریک کے حوالے سے چند اشعار درد میں ڈوبی ہو سوز سے پر بھی ہودوستو اس دعا کی ضرورت…