• 3 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. حضرت مصلح موعودؓ

Category: حضرت مصلح موعودؓ

حضرت مصلح موعودؓ
آنکھوں میں وہ ہماری رہے ابتدا یہ ہے

آنکھوں میں وہ ہماری رہے ابتدا یہ ہے

آنکھوں میں وہ ہماری رہے ابتدا یہ ہےہم اس کے دل میں بسنے لگیں انتہا یہ ہےروزہ نماز میں کبھی کٹتی تھی زندگیاب تم خدا کو بھول گئے، انتہا یہ ہےلاکھوں خطائیں کرکے جو جھکتا…

حضرت مصلح موعودؓ
نہ کچھ قوت رہی ہے جسم و جاں میں

نہ کچھ قوت رہی ہے جسم و جاں میں

نہ کچھ قوت رہی ہے جسم و جاں میںنہ باقی ہے اثر میری زبان میںہے تیاری سفر کی کارواں میںمرا دل ہے ابھی خواب گراں میںنہیں چھٹتی نظر آتی مری جاںپھنسا ہوں اس طرح قید…

حضرت مصلح موعودؓ
ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہے

ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہے

ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہےمری نگاہ تو بس جا کے تجھ پہ پڑتی ہےبدل کے بھیس معالج کا خودوہ آتے ہیںزمانہ کی جو طبیعت کبھی بگڑتی ہےزبان میری تو رہتی ہے ان…

حضرت مصلح موعودؓ
عاشق تو وہ ہے جوکہ کہے اور سنے تری

عاشق تو وہ ہے جوکہ کہے اور سنے تری

عاشق تو وہ ہے جوکہ کہے اور سنے تریدنیا سے آنکھ پھیر کے مرضی کرے تری جو کام تجھ سے لینا تھا وہ کام لے چکےپرواہ رہ گئی ہے یہاں اب کسے تری امیدِ کامیابی…

حضرت مصلح موعودؓ
ذکر خدا پہ زور دے ظلمتِ دل مٹائے جا

ذکر خدا پہ زور دے ظلمتِ دل مٹائے جا

ذکر خدا پہ زور دے ظلمتِ دل مٹائے جاگوہرِ شب چراغ بن دنیا میں جگمگائے جا دوستوں دشمنوں میں فرق دابِ سلوک یہ نہیںآپ بھی جامِ مے اڑا غیر کو بھی پلائے جا خالی امید…

حضرت مصلح موعودؓ
یوں الگ گوشہ ویراں میں جو چھوڑا ہم کو

یوں الگ گوشہ ویراں میں جو چھوڑا ہم کو

یوں الگ گوشۂ ویراں میں جو چھوڑا ہم کونہیں معلوم کہ کیا قوم نے سمجھا ہم کوکل تلک تو یہ نہ چھوڑے گا کہیں کا ہم کوآج ہی سے جو لگا ہے غمِ فردا ہم…

حضرت مصلح موعودؓ
جدھر دیکھوابر گنہ چھا رہا ہے

جدھر دیکھوابر گنہ چھا رہا ہے

جدھر دیکھو ابر گنہ چھا رہا ہےگناہوں میں چھوٹا بڑا مبتلا ہےمرے دوستو شرک کو چھوڑ دو تمکہ یہ سب بلاؤں سے بڑھ کر بلا ہےیہ دم ہے غنیمت کوئی کام کر لوکہ اس زندگی…

حضرت مصلح موعودؓ
اے مولویو کچھ تو کرو خوف خدا کا

اے مولویو کچھ تو کرو خوف خدا کا

اے مولویو کچھ تو کرو خوف خدا کاکیا تم نے سنا تک بھی نہیں نام حیا کاکیا تم کو نہیں خوف رہا روز جزا کایوں سامنا کرتے ہو جو محبوب خدا کاہر جنگ میں کفار…

حضرت مصلح موعودؓ
مَیں ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں

مَیں ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں

مَیں ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاںچینِ دل آرامِ جاں پاؤں کہاں یاں نہ گر روؤں کہاں روؤں بتایاں نہ چِلّاؤں تو چِلّاؤں کہاں تیرے آگے ہاتھ پھیلاؤں نہ گرکس کے آگے اور پھیلاؤں کہاں…

حضرت مصلح موعودؓ
محمدؐ پر ہماری جاں فدا ہے

محمدؐ پر ہماری جاں فدا ہے

محمدؐ پر ہماری جاں فدا ہےکہ وہ کوئے صنم کا رہنما ہےمرا دل اس نے روشن کر دیا ہےاندھیرے گھر کا میرے وہ دیا ہےخبر لے اے مسیحاؑ دردِ دل کیترے بیمار کا دم گھٹ…