• 18 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

Category: حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
غضب اور حکمت ہر دو جمع نہیں ہوسکتے

غضب اور حکمت ہر دو جمع نہیں ہوسکتے

یاد رکھو جو شخص سختی کرتا ہے اور غضب میں آجاتا ہے اس کی زبان سے معارف اور حکمت کی باتیں ہرگز نہیں نکل سکتیں۔ وہ دل حکمت کی باتوں سے محروم کیا جاتا ہے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
نیک فطرت روحیں

نیک فطرت روحیں

• خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ ان تمام روحوں کو جو زمین کی متفرق آبادیوں میں آباد ہیں کیا یورپ اور کیا ایشیا ان سب کو جو نیک فطرت رکھتے ہیں توحید کی طرف کھینچے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
اپنی اصلاح کرے

اپنی اصلاح کرے

خداتعالیٰ جانتا ہے کہ میں نہایت خیر خواہی سے کہہ رہاہوں۔ خواہ کوئی میری باتوں کو نیک ظنی سے سنے یا بدظنی سے، مگر مَیں کہوں گا کہ جو شخص مصلح بننا چاہتا ہے اسے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
ہرایک پلیدی سے جُدارہ

ہرایک پلیدی سے جُدارہ

• اطباء کہتے ہیں کہ اگر کوئی ہر روز منہ نہ دھوئے تو آنکھ آجاتی ہے اور یہ نزول الماء کا مقدمہ ہے اور بہت سی بیماریاں اس سے پیدا ہوتی ہیں۔ پھر بتلاؤ کہ وضو…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
روحانی خوبصورتی اور روحانی زینت تقویٰ سے ہی پیدا ہوتی ہے

روحانی خوبصورتی اور روحانی زینت تقویٰ سے ہی پیدا ہوتی ہے

انسان کی تمام روحانی خوبصورتی تقویٰ کی تمام باریک راہوں پر قدم مارنا ہے۔ تقویٰ کی باریک راہیں روحانی خوبصورتی کے لطیف نقوش اور خوشنما خط وخال ہیں اور ظاہر ہے کہ خداتعالیٰ کی امانتوں…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
توبہ اور ندامت

توبہ اور ندامت

• سو اس طور کی طبیعتیں بھی دنیا میں پائی جاتی ہیں کہ جن کا وجود روز مرہ کے مشاہدات سے ثابت ہوتا ہے۔ ان کے نفس کا شورش اور اشتعال جو فطرتی ہے کم…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
خوشحالی کا اصول تقویٰ ہے

خوشحالی کا اصول تقویٰ ہے

’’اسلام میں حقیقی زندگی ایک موت چاہتی ہے جو تلخ ہے۔ لیکن جو اُس کو قبول کرتا ہے آخر وہی زندہ ہوتا ہے۔ حدیث میں آیا ہے کہ انسان دنیا کی خو اہشو ں اور…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
اسلام میں غض بصر کی تعلیم

اسلام میں غض بصر کی تعلیم

• ہر ایک پرہیز گار جو اپنے دل کو پاک رکھناچاہتا ہے اس کو نہیں چاہئے کہ حیوانوں کی طرح جس طرف چاہے بے محابانظر اُٹھا کر دیکھ لیا کرے بلکہ اس کے لئے اس…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایا

صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایا

میں باربار کہہ چکا ہوں کہ جس قدر کوئی شخص قرب حاصل کرتا ہے، اسی قدر مواخذہ کے قابل ہے۔ اہل بیت زیادہ مواخذہ کے لائق تھے۔ وہ لوگ جو دورہیں، وہ قابل مواخذہ نہیں،…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
آیت نبوّت اور امامت

آیت نبوّت اور امامت

قرآن شریف میں جو یہ آیت آئی ہے اَفَلَا یَنْظُرُوْنَ اِلَی الْاِبِلِ کَیْفَ خُلِقَتْ (الغاشیہ: 18)۔ یہ آیت نبوّت اور امامت کے مسئلہ کو حل کرنے کے واسطے بڑی معاون ہے۔ اونٹ کے عربی زبان…