آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے تم ضرور امر بالمعروف کرو اور تم ضرور ناپسندیدہ باتوں سے منع کرو۔ ورنہ ممکن ہے…
کُنۡتُمۡ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ تَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ تَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ (آل عمران:111) ترجمہ:۔ تم بہترین امت ہو جو تمام انسانوں کے فائدہ کے لئے نکالی گئی ہے۔ تم اچھی باتوں کا حکم…
اللہ کے فضل سے علاقہ کے مشنری مکرم شمشاد احمد ناصر صاحب نے ۵۳ویں بین المذاہب دعا کی تقریب میں جماعت ڈیٹرائٹ کی نمائندگی کی۔ یہ تقریب عالمی امن فیڈریشن امریکہ نامی تنظیم نے منعقد…
عید کا مفہوم اور اس کی حقیقت حضرت مصلح موعودؓ کے الفاظ میںجس نے رمضان میں خدا کی عبادت کی اور اس سے صلح کی وہ عید کا حقدار ہےحقیقی عید دیکھنا چاہتے ہو تو…
جب سے ہوئی ہے انکی شریعت الگ الگمسجد الگ الگ ہے، امامت الگ الگرحلوں پہ رکھ کے بیٹھے ہیں قرآن سامنےپڑھنے لگے تو سب کی تلاوت الگ الگباطن میں شیخ و پنڈت و واعظ سبھی…