حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مَیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غار میں تھا۔ میں نے اپنا سر اٹھا کر دیکھا تو تعاقب کرنے والوں کے…
الَّذِیۡنَ یُبَلِّغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰہِ وَ یَخۡشَوۡنَہٗ وَ لَا یَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰہَ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ حَسِیۡبًا ۔ (الاحزاب:۴۰) ترجمہ:۔(یہ اللہ کی سنت ان لوگوںکےحق میںگزرچکی ہے) جو اللہ کے پیغام پہنچایا کرتے تھے اور…
یاد رفتگانہمارے پیارے ابا جان مکرم میاں منظور احمد غالب صاحب دل اللہ تعالیٰ کی حمد سے لبریز ہے اور میں اس کے پاک رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و…
اللہ تعالیٰ ہر ایک نبی کو معجزات عطا فرماتا ہے۔ یہ معجزات نبی کے مخالفین کے لئے حجت اور ایمان لانے والوں کے لئے باعثِ تقویت ِ ایمان ثابت ہوتے ہیں۔ بعض معجزات وقت کی…
رَبَّنا مَا خَلَقْتَ ھٰذَ ا بَا طِلاً کے تحت انسان کے تمام اعضاء انسان کے اپنے لئے اور مخلوق ِ خدا کے لئے مفید ہیں اور ان کے غلط اور غیر محل استعمال پر وہ…
پیارے آقا حضرت خلیفۃ المسیح الخامسایدہ اللہ تعالیٰ بنصر ہ العزیز کی خدمتِ اقدس میں دل جان سے اے پیارے امام عید مبارکباعزت و تکریم و سلام عید مبارکاے فخر گلستانِ مسیحائے زمانہاے نازشِ گُل،…