حضرت ابو ہريرہؓ سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا مجھے انبیاء پر چھ باتوں میں فضیلت دی گئی ہے۔ مجھے جوامع الکلم دیے گئے ہیں اور رعب سے…
کَمَآ اَرْسَلْنَافِیْکُمْ رَسُوْلًا مِّنْکُمْ یَتْلُوْا عَلَیْکُمْ اٰیٰتِنَا وَیُزَکِّیْکُمْ وَیُعَلِّمُکُمُ الْکِتٰبَ وَاْلحِکْمَۃَ وَیُعَلِّمُکُمْ مَّالَمْ تَکُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَ (البقرۃ:152) ترجمہ:جیسا کہ ہم نے تمہارے اندر تمہیں میں سے تمہارا رسول بھیجا ہے جو تم پر ہماری آیات پڑھ…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میں (قسط 24) چنانچہ یہی اخبار ڈیلی بلٹن جو لاس اینجلس کے علاقہ میں دوسرے نمبر پر بڑا اخبار ہے…
کچھ عرصہ سے نام نہاد ملاں کی طرف سے پاکستان میں بسنے والے احمدیوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے۔ مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں اور مصائب کھڑے کرکے جینا حرام کیا جارہا…
ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میںکر رہے تھے رات، جھگڑا چوک میںیہ تماشا دیکھنے کے واسطےجمع تھا ہر لُولا لنگڑا چوک میںکاٹ کھائی ماڑے نے تگڑے کی ٹانگتگڑے نے ماڑے کو رگڑا چوک میںمل گئی…