حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا بندوں سے حساب لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ اگر یہ حساب…
قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ ھُمْ فِیْ صَلَاتِھِمْ خٰشِعُوْنَ (المومنون:2-3) یقینا مومن کامیاب ہو گئے۔ وہ لوگ جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں۔ شیئر کریں WhatsApp
مرا مقصود و مطلوب و تمنا خدمت خلق استہمیں کارم، ہمیں بارم، ہمیں رسمم ہمیں راہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ سیرالیون جہاں پیغامِ اسلام کو ہر خاص و عام تک…
تبلیغ کا جنون اور ایمان افروز دلچسپ واقعات(قسط دوئم و آخر) کشمیر میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبر پر جب میں پہلی دفعہ کشمیر گیا تو وہ سستے زمانے تھے ۔گھی آٹھ آنے سیر…
وہ لوگ جو کہ معرفت حق میں خام ہیںبت ترک کرکے پھر بھی بتوں کے غلام ہیں (در ثمین) اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے؛۔ تَاللّٰہِ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰۤی اُمَمٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَزَیَّنَ لَہُمُ…
حاصل مطالعہاسلامی اصطلاحات اور ان کا بر محل استعمال جماعت احمدیہ برطانیہ کی طرف سے تمام طبقات کے لئے مطبوعہ نیشنل سلیبس کی اہمیت نیز اِسے زیرِ نظر رکھنے کے متعلق ایک اداریہ میں اس…
دل رفتہ جمال ہے اس ذوالجلال کامستجمع جمیع صفات و کمال کا ادراک کو ہے ذات مقدس میں دخل کیاادھر نہیں گزر گمان و خیال کا حیرت سے عارفوں کو نہیں راہ معرفتحال اور کچھ…