چند دن ہوئے خاکسار کو طاہر ہاؤس ڈئیر پارک میں ظہر و عصر کی نمازیں با جماعت مکمل SOPs کے ساتھ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ نمازوں کی ادائیگی کے بعد جب ہم سب ایک دوسرے…
اے محسن و محبوب خدا اے مرے پیارےاے قوت جاں اے دلِ محزوں کے سہارےاے شاہِ جہاں! نورِ زماں، خالق و باریہر نعمت کونین ترے نام پہ وارییارا نہیں پاتی ہے زباں شکر و ثنا…
آنحضرت ﷺ نے ایک مجلس میں حضرت سلمان فارسیؓ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر فرمایا:اگر ایمان ثریا ستارے پر بھی چلا گیا تو ایک فارسی الاصل شخص یا اشخاص اس ایمان کو دوبارہ دنیا…
یٰۤاَیُّہَا الرَّسُوۡلُ بَلِّغۡ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ وَ اِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلۡ فَمَا بَلَّغۡتَ رِسَالَتَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡصِمُکَ مِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡکٰفِرِیۡنَ (المائدہ:68) ترجمہ : اے رسول! اچھی…
آجکل کے ترقی یافتہ معاشرے میں مذہب پر جو اعتراض اٹھائےجاتے ہیں ان میں ایک اعتراض یہ بھی ہے کہ مذاہب ایسے تمام کاموں پر پابندی لگاتے ہیں جن سے انسان لذت اور سرور حاصل…