جب بھی وہ عہد کا حسیں بولےعرش بولے، کبھی زمیں بولےجب وہ بولے تو ساتھ ساتھ اس کےذرّہ ذرّہ بصَد یقیں بولےچاند سورج گواہی دیں اس کیاُس کا منکر نہیں نہیں بولےشور برپا ہے صحنِ…
ایک بار حضورؐ تشریف فرما تھے کہ آپ کے رضاعی والد آئے۔ حضورؐ نے ان کے لئے چادرکا ایک پلّو بچھا دیا۔ پھر آپ کی رضاعی ماں آئیں تو آپؐ نے دوسرا پلّو بچھا دیا۔…
وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ اِمَّا یَبۡلُغَنَّ عِنۡدَکَ الۡکِبَرَ اَحَدُہُمَاۤ اَوۡ کِلٰہُمَا فَلَا تَقُلۡ لَّہُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنۡہَرۡہُمَا وَ قُلۡ لَّہُمَا قَوۡلًا کَرِیۡمًا۔ وَ اخۡفِضۡ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ…
محض اللہ تعالی کے فضل سے احمدیہ مسلم جماعت سیرالیون کو 16؍ دسمبر 2020ء کو لُنسر ریجن کی جماعت ماموسا (Mamusa) میں ایک نئی مسجد کے افتتاح کی توفیق ملی۔ الحمد للہ اس علاقہ میں…
خانہ کعبہ کے جنوب مشرقی کونہ کے پاس ایک سیاہ رنگ کا پتھر ہےجسے حجراسود کہا جاتا ہے۔یہ متبرک پتھر غالباً شہاب ثاقب کا ایک ٹکڑا تھا جو کہ مکہ کے قریب ابوقیس نامی پہاڑ…
تعارف صحابہؓحضرت چودھری غلام احمد صاحب کاہلوں رضی اللہ عنہ حضرت چودھری غلام احمد صاحب رضی اللہ عنہ ولد چودھری علی محمدصاحب چہور کاہلواں تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ کےمشہور کاہلوں خاندان کے نمایاں فرد تھے…